قرآن پاک میں ارشاد ربانی ھے
:جھوٹ بولنےوالوںپر
الله تعالی کی لعنت ھے”
یکم اپریل کوجان بوجھ کرجھوٹ بولا
جاۓ گا اورجھوٹ بول کرخوشی منائی جاۓگی یعنی مسلمان اب الله کی لعنت پہ
بھی خوشی مناۓ گا ھوسکےتویکم اپریل سےپہلےیہ میسج سب کوسینڈ کردو اورجھوٹ
بولنےسے ھرمسلمان کوبچاؤ